NARGIS BALOCHNargis Baloch

In Balochistan there has always been shortage of female Journalists. Nargis Balochistan is the first and most famous female journalist of Balochistan. She is not only a famous journalist, newspaper editor but also a publisher and has written books on Balochistan. She is associated with the field of journalism for last 32 years. Currently, she is the editor of Daily Intekhab Newspaper Hub and Karachi.

RAFIULLAH KAKARkakar1

He is the first Rhodes Scholar in history of Balochistan. 26 years old Rafiullah Kakar belongs from Killa Abdullah district of Balochistan. Mr. Kakar has been a member of Youth Parliament of Pakistan and a Student cultural Ambassador of Pakistan to USA. He was selected as 2013 Rhodes Scholar for Pakistan. He has graduated in Public Policy from Oxford University and now working as a Young Professional with Common Wealth.

SAIRA BATOOLbatool

Saira Batool belongs from Hazara community of Balochistan. She has the distinction of being one of the first pilots of Pakistan Air force. She was commissioned as a fighter Pilot in Pakistan Air force in the year 2012. She was one of the four women pilots who were inducted in Pakistan Air force.

AKRAM DOST BALOCHakramdost

He is a world renowned painter belonging from Balochistan. He has been awarded with President’s Pride of Performance Award in 2004 for his services in the field of art. His work has been displayed in several high profile exhibitions in and outside of Pakistan. Art of Akram Dost Baloch reflects the socio-economic conditions prevalent in Pakistan. Currently, he is the chairperson of the University of Balochistan’s department of fine arts.

بلوچستان کا فخر

نرگس بلوچ

بلوچستان میں ہمیشہ سے خواتین صحافیوں کی کمی رہی ہے۔ نرگس بلوچ بلوچستان کی پہلی اور انتہائی مشہور صحافی ہیں۔ وہ نہ صرف مشہور صحافی اور اخبار کی مدیرہ ہیں بلکہ ایک پبلشر بھی ہیں اور بلوچستان پر وہ کئی کتابوں کی بھی مصنفہ ہیں۔ وہ 32 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ فی الوقت وہ روزنامہ انتخاب حب اور کراچی کی مدیرہ ہیں۔

رفیع اللہ کاکڑ

رفیع اللہ کاکڑ بلوچستان کی تاریخ میں پہلے روڈز اسکالر ہیں۔ 26 سالہ رفیع اللہ کاکڑ کا بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق ہے۔ وہ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کے رکن اور امریکہ میں اسٹوڈنٹ کلچرل ایمبیسڈر بھی رہے ہیں۔ وہ 2013 میں پاکستان سے روڈز اسکالر کے لئے منتخب ہوئے تھے۔ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے پبلک پالیسی میں گریجویشن کیا اور اب دولت مشترکہ کے ساتھ ینگ پروفیشنل کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

سائرہ بتول

سائرہ بتول کا بلوچستان کی ہزارہ برادری سے تعلق ہے۔ وہ پاک فضائیہ میں اولین خاتون پائلٹ کا امتیاز رکھنے والوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے سال 2012 میں پاکستان ائر فورس میں فائٹر پائلٹ کے طور پر کمیشن حاصل کیا۔ یہ ان چار خواتین پائلٹوں میں سے ایک ہیں جو پاک فضائیہ میں شامل ہوئیں ۔

اکرم دوست بلوچ

وہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مشہور پینٹر ہیں۔ سال 2004 میں آرٹ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں صدارتی ایوارڈ تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ ملک اور بیرون ملک مختلف اہم نمائشوں میں ان کے فن پاروں کی نمائش کی جاچکی ہے ۔ اکرم دوست بلوچ کا آرٹ پر مبنی کام پاکستان میں موجود سماجی و اقتصادی حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ فی الوقت وہ بلوچستان یونیورسٹی میں شعبہ فائن آرٹس کے چیئر پرسن ہیں۔


Warning: A non-numeric value encountered in /home/balochistan/public_html/wp-content/themes/Newspaper/includes/wp_booster/td_block.php on line 2017